//

ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے حکومت کاروباری طبقے پر بوجھ بڑھا رہی: ٹیکس ماہرین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کیلئے ٹیکس وصولی کا تقریباً 13 ہزا ارب کا ہدف حاصل کرنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

ماہرین کا خیال ہے کہ حکومت کی جانب سے اپنائے گئے طریقوں میں ٹیکس ریفنڈ روکنا بھی شامل ہے کیونکہ بازار سے اطلاعات ہیں کہ ٹیکس ریفنڈ حاصل کرنے کیلئے اداروں کو 10 سے 15 فیصد تک اسپیڈ منی ادا کرنا پڑرہی ہے۔

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید بلوانی کا کہنا تھا کہ بازار میں پیسہ نہیں ہے کیونکہ کاروباری طبقے کا خیال ہے کہ مہنگائی میں کمی کے باوجود ملک میں سود کی شرح اب بھی بلند ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ایڈوانس انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کی مد میں کاروباری طبقے کی جانب سے ایف بی آر کو جو ادائیگیاں کی گئی ہیں اب وہ رقوم ریفنڈ کی صورت میں کاروباری طبقے کو واپس نہیں مل رہیں۔

ٹیکس ماہر عمائد اشفاق تولہ کا کہنا تھا کہ مارکیٹ میں پیدا ہونےوالی اس صورتحال کی وجہ حکومت کا رواں سال کا ٹیکس آمدنی کا ہدف ہے، جسے پورا کرنے کیلئے حکومت کاروباری طبقے پر بوجھ بڑھا رہی۔

عمائد اشفاق تولہ نے کہا کہ مالی مشکل سے دوچار کاروباری حضرات ریفنڈ حاصل کرنے کیلئے کوئی بھی رقم ادا کردیں گے۔

ٹیکس ماہرین کا کہنا تھا کہ حکومت ریفنڈ کی ادائیگی روک کر رواں سہ ماہی کے اہداف تو پورے کرلے گی لیکن اس طرح وہ آئندہ سہ ماہی کیلئے اپنی مشکل بڑھا لے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کیلئے بہتر یہ ہے کہ بازار میں پیسے کا بہاؤ بڑھے، کاروبار بڑھنے سے حکومت کے اہداف پورے ہو جائیں گے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »