//

رواں ہفتے 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک میں مہنگائی کی شرح میں دو ہفتے مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے پھر سے 0.08 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد پر آگئی ہے۔

اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کے مہنگائی کے بارے میں جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی اور 28 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ حالیہ ہفتے میں پیاز کی فی کلو قیمت میں سات روپے تک اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلوکا تھیلا 29 روپے جبکہ ایل پی جی سلنڈر 8 روپے تک مہنگا ہوا، علاوہ ازیں دال چنا، گڑ، جلانے کی لکڑی، آلو، گھی، خوردنی تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔

اسی طرح ادارہ شماریات کے اعداد وشمار میں بتایا گیا کہ ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 29 روپے تک کمی، چینی فی کلو دو روپے تک سستی ہوئی، زندہ مرغی فی کلو چار روپے تک اور انڈے فی درجن 81 پیسے سستے ہوئےجبکہ کیلا، دال ماش،دال مونگ اور دال مسور بھی سستی ہونے والی اشیا میں شامل ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »