//

لبنان پر اسرائیلی حملوں سے بھارتی فوجی بھی خطرے میں پڑگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جنوبی لبنان پر جاری اسرائیلی فوج کے زمینی حملوں سے بھارتی فوجی بھی خطرے میں پڑگئے۔

اسرائیلی فوج دو دنوں کے دوران لبنان اور اسرائیل کی سرحد پر تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج (یونی فِل) پر دو حملے کرچکی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ان حملوں میں انڈونیشیا اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے دو، دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

تاہم اب بھارتی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے باعث بھارتی فوجی بھی خطرے میں پڑگئے ہیں کیونکہ (یونیِ فل) میں تقریباً 600 بھارتی فوجی بھی شامل ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی اسرائیل لبنان سرحد پر 120 کلومیٹر طویل بیلو لائن پر تعینات ہیں۔

اقوام متحدہ کی امن افواج پر اسرائیلی حملوں کے حوالے سے بھارتی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بیلو لائن پر بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش ہے اور صورتحال پر گہری نظر رکھی جارہی ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی عمارت کا سب کو احترام کرنا چاہیے اور اقوام متحدہ کے امن فوجیوں کی حفاظت اور ان کے مینڈیٹ کےاحترام کو یقینی بنانے کے لیے مناسب اقدامات کیے جانے چاہئیں۔

یونی فِل کے بیان کے مطابق آج الناقورہ میں یونی فل کے ہیڈکواٹر کے قریب دو دھماکے ہوئے جس کی زد میں آکر دو فوجی زخمی ہوئے۔

یونی فل کے مطابق اسرائیلی فوج کے بل ڈوزر نے یونی فل کی ایک چوکی کی حفاظتی دیواروں کو بھی گرایا جس کے بعد اسرائیلی ٹینک چوکی کے قریب آگئے۔

یونی فِل کے مطابق گزشتہ روز بھی اسرائیلی ٹینک نے الناقورہ ہیڈکواٹر میں ایک واچ ٹاور کو نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دو فوجی زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »