//

ٹیسٹ میچز: 2022 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر جیت کے تناسب میں پاکستان کی بدترین پوزیشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی جس کے بعد قومی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر اپنی ایک اور شکست میں اضافہ کیا۔

قومی ٹیم 2022 کے بعد سے اب تک ایک میچ بھی ہوم گراؤنڈ پر نہیں جیت سکی ہے جس وجہ سے اس تناسب سے پاکستان کی پوزیشن سب سے خراب ہے۔

2022 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقا نے 8 میچز کھیلے جس میں سے وہ 7 میں کامیاب رہا اور ایک میں پروٹیز کو شکست ہوئی۔

اس طرح جنوبی افریقا کا ان 2 سالوں میں ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ جیتنے کا تناسب سب سے زیادہ 87.5 فیصد ہے۔

اس فہرست میں بھارت دوسرے، آسٹریلیا تیسرے، انگلینڈ چوتھے، سری لنکا پانچویں، نیوزی لینڈ چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں، بنگلادیش آٹھویں اور پاکستان نویں نمبر یعنی سب سے بدترین پوزیشن پر ہے۔

پاکستان 2022 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر ایک بھی میچ نہیں جیت سکا، قومی ٹیم نے ان 2 برسوں میں اب تک مجموعی طور پر 11 میچز کھیلے جس میں سے 7 میں شکست کا سامنا رہا اور 4 ڈرا ہوگئے۔

پاکستان ہوم گراؤنڈ پر ایک میچ آسٹریلیا، 4 انگلینڈ اور 2 بنگلادیش سے ہارا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »