//

کراچی میں کیڑے مکوڑوں سے جلدی امراض پھیلنے لگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی میں اسپرے نہ ہونے سے کیڑے مکوڑوں کے باعث جلدی امراض پھیلنے لگے۔

اس حوالے سے ماہر جلدی امراض ڈاکٹر بہرام کھوسو کا کہنا ہے کہ اسپرے نہ ہونے سے مختلف علاقوں میں مختلف اقسام کے کیڑے پھیل رہے ہیں۔

ڈاکٹر بہرام کھوسو نے بتایا کہ جناح اسپتال میں جلدی امراض کے یومیہ 500 تک کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، جن میں سے 100 سے زائد کیسز فنگل انفیکشن کے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسکن الرجی، پھوڑے اور دیگر جلدی امراض کے بھی کیسز سامنے آ رہے ہیں، بیماریوں سے نمٹنے کے لیے شہر میں فوری اسپرے مہم کا آغاز کیا جانا چاہیے۔

ڈاکٹر بہرام کھوسو کا کہنا ہے کہ شہری حفظانِ صحت اور صفائی ستھرائی کا خیال رکھیں اور روزانہ نہائیں۔

ماہرِ امراضِ جلد ڈاکٹر بہرام کھوسو نے یہ بھی کہا ہے کہ بیکٹریل اور فنگل انفیکشن سے متاثرہ شخص اپنا تولیہ اور صابن علیحدہ رکھے، ہاتھوں کی صفائی کا لازمی خیال رکھا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »