//

’درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں‘، مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پشاور ہائیکورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف دائر درخواستوں پر لارجر بنچ تشکیل دینےکا فیصلہ کیا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ نے تین صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستیں لارجر بنچ سنےگا۔

عدالت نے اپنےحکم میں کہا کہ درخواستوں میں آئینی سوالات ہیں، آئینی تشریح کی ضرورت ہے، وفاقی حکومت، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ نے کہا کہ درخواست گزار وکیل کے مطابق وفاقی حکومت آئینی ترمیم کرنے جارہی ہے اورمجوزہ آئینی ترامیم میں عوام بنیادی اسٹیک ہولڈرز ہیں مگر آئینی ترمیم میں عوامی رائے شامل نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق 18 ویں ترمیم میں مسودہ پبلک کیا گیا تھا۔

بعد ازاں عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 15 اکتوبرتک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »