//

امریکا: سونے کی کان میں ایک ہزار فٹ نیچے 23 سیاح پھنس گئے، ایک ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امریکی ریاست کولوراڈو میں سونے کی کان میں پھنسے 23 سیاحوں کو نکال لیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں سیاح لفٹ خراب ہونے کے باعث سونے کی کان میں پھنس گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاحوں کا ایک گروپ سیاحتی مقام مولی کیتھلین گولڈ مائن کا دورہ کر رہا تھا کہ لفٹ خراب ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی 2 بچوں سمیت 11 سیاحوں کو فوری ریسکیو کرلیا گیا تھا جب کہ دیگر افراد کو 6 گھنٹے کی محنت کے بعد ایک ہزارفٹ کی گہرائی سے نکالا گیا۔

انتظامیہ نے بتایا کہ ریسکیو کیے جانے والوں میں سے 4 افراد معمولی زخمی بھی ہوئے ہیں جب کہ ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »