//

بلاول بھٹو کا بچیوں کے تحفظ و ترقی کے کاز کی بھرپور حمایت کا اظہار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر کی کمسن بچیوں کے تحفظ و ترقی کے کاز کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔

بچیوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے تھیم ’’لڑکیوں کا مستقبل کا وژن‘‘ کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ قدرت نے لڑکیوں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے، لڑکیوں کو خواب دیکھنے، قیادت کرنے اور بہتر مستقبل تشکیل دینے کے مواقع ملنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ آج کی بچیاں کل کی معمار ہیں، ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ انہیں بہتر مواقع اور وسائل فراہم کریں۔چیئرمین پی پی کا کہنا تھا کہ ہمیں بچیوں کی آواز سننے اور ان کے خوابوں کی حمایت کرنے کی ضرورت ہے، لڑکیوں کے وژن پر سرمایہ کاری کر کے ہم سب کے لئے ایک مضبوط اور خوشحال مستقبل تخلیق کر سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »