//

ایس سی او اجلاس؛ دفتر خارجہ نے غیرملکی سفارتکاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: دفتر خارجہ کی جانب سے خط لکھ کر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کےدوران غیر ملکی سفارتکاروں کو نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے غیر ملکی سفارتکاروں کولکھے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ہو رہا ہے،غیر ملکی سفارتکار اپنی سرگرمیوں کو ریڈ زون اور ڈپلومیٹک انکلیو تک محدود رکھیں۔

دفت خارجہ کے خط میں غیر ملکی سفارتکاروں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ ایس سی او اجلاس کے دوران غیر ملکی سفارتی مشنز ٹریفک پولیس کے جاری ٹریفک پلان کو فالو کریں۔

دوسری جانب اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہال، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

پولیس نے تاجروں، ہوٹل اور ریسٹورنٹ مالکان کو نوٹسز جاری کردیے ہیں جبکہ تاجروں، ہوٹل مالکان سے شیورٹی بانڈز طلب کیے گئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

جڑواں شہروں میں 14 سے 16 اکتوبر تک عام تعطیل کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »