//

بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ سے کم ہونی چاہیے، جلد ہدف پورا کر لیں گے: اویس لغاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ شعبہ توانائی میں اصلاحات جاری ہیں کوشش ہے لائن لاسز کو کم کیا جائے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت 10 روپے فی یونٹ سے کم ہونی چاہیے، آئندہ چند ماہ میں یہ ہدف پورا کر لیں گے اور بجلی کی قیمت کم ہوجائے گی۔

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی کررہے ہیں جبکہ 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے سے 411 ارب روپے کی بچت ہوگی ۔

اویس لغاری کا کہنا تھا کہ اب باقی پاور پلانٹس کا بھی جائزہ لے رہے ہیں، اُن کو بجلی دو اور پیسے لو کی پالیسی پر لائیں گے، دو تین ڈسکوز میں نقصانات بڑھے ، باقی میں کم ہوگئے ہیں، کوشش ہے لائن لاسز کو بھی کم کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سارے عمل میں اداروں اور مکمل حمایت پر آرمی چیف کے شکرگزار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین کے ساتھ ڈیٹ ری پروفائلنگ پر بھی کام جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »