//

اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اسرائیل کے غزہ کی طبی سہولیات اور عملے پر پر حملوں کو دانستہ حملے قرار دیدیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے مئی 2021 میں اسرائیل کے خلاف فلسطین میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیشن تشکیل دیا تھا جس نے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد اپنی دوسری رپورٹ جاری کی ہے۔

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر غزہ میں طبی سہولیات اور طبی عملے کو نشانہ بنارہا ہے۔

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب ملک بھی قرار دیا۔

اقوام متحدہ کے انڈیپینڈنٹ کمیشن آف انکوائری نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر وسیع حملوں کے تناظر میں اس کے ہیلتھ سسٹم کو تباہ کرنے کی پالیسی بنائی ہے، اسرائیل طبی عملے اور طبی سہولیات پر جان بوجھ کر حملے کرکے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کررہا ہے۔

رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں اور غزہ میں یرغمالیوں پر تشدد کی نشاندہی کی گئی ہے جب کہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دونوں جانب سے مسلح گروپ تشدد میں ملوث ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل نے کمیشن کو اسرائیل مخالف قرار دیتے ہوئے اس کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سابق انسانی حقوق کے سربراہ اور کمیشن کے چیئرپرسن نے اسرائیل سے فوری طور پر غزہ میں طبی سہولیات کی تباہی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »