//

قومی سلیکشن کمیٹی میں علیم ڈار، اظہر علی اور عاقب جاوید کو شامل کرنیکا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی از سر نو تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے جب کہ سلیکشن کمیٹی میں سابق کرکٹر عاقب جاوید اور اظہرعلی کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق کرکٹر اور سابق آئی سی سی امپائر علیم ڈار بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے جب کہ کمیٹی میں حسن چیمہ ڈیٹا اینالسٹ کے طور پر شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو کنوینر مقرر کیے جانے کا امکان ہے اور سابق کپتان اظہر علی کو یوتھ ڈیولپمنٹ کی بھی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ محمد یوسف نے دو ہفتے قبل سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مریم نواز کا 3 تحصیلوں میں خاتون وکلاء کیلئے بار روم اور ڈے کیئر سینٹر بنانے کا حکم

وش ویب: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 تحصیلوں میں خاتون وکلاء کے لیے…

نئے کینالوں کے منصوبے کیخلاف ’دریائے سندھ بچاؤ بیداری مارچ‘ ٹھٹہ پہنچ گیا

وش ویب: وفاقی حکومت کے نئے کینالوں سے متعلق منصوبے کے خلاف کراچی سے نکلنے…

بلاول کی فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات، آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہ ہوسکا

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانا فضل الرحمان سے…

اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستانی امدادی سامان بیروت پہنچ گیا

وش ویب: اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستان سے 100 ٹن امدادی سامان…

Translate »