//

ٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ٹینس کی دنیا کے نامور اسٹار اور کلے کورٹ کے کِنگ اسپین کے رافیل نڈال نے ٹینس کے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، نڈال آئندہ ماہ نومبر میں ڈیوس کپ کے بعد انٹرنیشنل ٹینس کو الوادع کہہ دیں گے۔

انٹرنیشنل ٹینس کے حلقوں میں رافا کے نام سے معروف 38 سالہ ہسپانوی کھلاڑی نے اپنی ریٹائرمنٹ کی تصدیق سوشل میڈیا پر اپنے وڈیو پیغام میں کی، اُن کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شائقین کو بتانا چاہتے ہیں کہ اب وہ پروفیشنل ٹینس سے ریٹائر ہورہے ہیں۔

نڈال نے کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ ان کے لیے کچھ برس مشکل رہے ہیں خاص طور پر آخری دو سال، وہ نہیں سمجھتے کہ اب وہ بھرپور ٹینس کھیل سکتے ہیں۔

نڈال اس سال نومبر میں آخری بار کورٹ میں دکھائی دیں گے جب وہ اسپین کی جانب سے مالاگا میں ہونے والے ڈیوس کپ میں شرکت کریں گے۔

نڈال نے اپنے کریئر کا آغاز 2001 میں 15 برس کی عمر میں کیا تھا، اس دوران انہوں نے 14 فرنچ اوپن سمیت 22 گرینڈ سلَیم ٹائٹل حاصل کیے، ان میں 4 یوا یس اوپن اور 2، 2 بار آسٹریلیئن اوپن اور ومبلڈن چیمپئن شپ بھی اپنے نام کی۔

بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے نڈال کلے کورٹ کے کِنگ کہلا تے تھے، نڈال نے 38 اے ٹی پی ماسٹرز ٹائٹل کے علاوہ 2008 میں اولمپک گولڈ میڈل اور چار بار اپنے ملک کے لیے ڈیوس کپ ٹائٹل بھی جیتا، وہ 209 ہفتے انٹرنیشنل ٹینس رینکنگ میں نمبر ون بھی رہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نئے کینالوں کے منصوبے کیخلاف ’دریائے سندھ بچاؤ بیداری مارچ‘ ٹھٹہ پہنچ گیا

وش ویب: وفاقی حکومت کے نئے کینالوں سے متعلق منصوبے کے خلاف کراچی سے نکلنے…

بلاول کی فضل الرحمان سے ایک اور ملاقات، آئینی ترامیم پر وسیع اتفاق رائے نہ ہوسکا

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری رات گئے مولانا فضل الرحمان سے…

اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستانی امدادی سامان بیروت پہنچ گیا

وش ویب: اسرائیلی جارحیت سے متاثرہ لبنانی عوام کیلئے پاکستان سے 100 ٹن امدادی سامان…

ملتان: آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

وش ویب: ملتان میں آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے کے بعد زوردار دھماکے سے3…

Translate »