//

لاپتا شہریوں کا کیس: ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کا حکم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ ہائیکورٹ نے سالوں سے لاپتا شہریوں سے متعلق کیس میں سرکاری حکام کو ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران سرکاری وکیل اور کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت کو پیش رفت سے آگاہ کیا۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جبری گمشدہ شہریوں کے اہلخانہ کی مالی معاونت کردی گئی ہے۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو مزید بتایا کہ پاپوش نگر سےلاپتا شہری عادل خان کی جےآئی ٹیز میں جبری گمشدگی کا تعین ہوچکا ہے، شہری کے اہلخانہ کی سندھ حکومت کی جانب سے مالی معاونت بھی کردی گئی ہے۔

اس دوران ایک خاتون نے عدالت میں بتایا کہ شوہر 8 سال سے لاپتا ہے،کئی برس سے عدالتوں اور پولیس اسٹیشنز کے چکر کاٹ رہے ہیں، اب تک پولیس نےکوئی کارروائی نہیں کی اور نہ ہی اب تک کوئی سراغ لگایا گیا۔ عدالت نے لاپتا شہری امین الیاس سمیت دیگر لاپتا شہریوں کی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی اور شہریوں کی ٹریول ہسٹری معلوم کرنے کا حکم بھی دیا۔

عدالت نے ملک بھر کے حراستی مراکز سے رپورٹس حاصل کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی اور درخواستوں پر مزید سماعت 4 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »