//

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے لبنانی شہریوں کو کہا ہے حزب اللہ کا ساتھ چھوڑ کر غزہ جیسی تباہی سے بچ جائیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ سربراہ شہید حسن نصراللہ کے ممکنہ جان نشین ہاشم صفی الدین کے بیروت حملے میں مارے جانے کا بھی دعویٰ کیا۔

ادھر اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مغربی سیکٹر میں زمینی آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ بیروت سمیت جنوبی لبنان میں فضائی حملے بھی جاری رکھے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے بیروت پر حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر سہیل حسین حسینی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا۔

دوسری جانب حزب اللہ نے صیہونی فوج کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اسرائیلی شہر حیفا پر 100 سے زائد راکٹوں سے حملہ کردیا، حزب اللہ کے حملے میں حیفا کی رہائشی عمارتوں، مکانات اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔

ادھر اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کی جانب سے فائر کیے گئے زیادہ تر راکٹ مار گرانے کا دعویٰ کیا۔

غزہ سے بھی شمالی اسرائیل پر راکٹ داغے گئے، شمالی غزہ میں القسام بریگیڈ کے اسرائیلی فوجیوں پر بموں سے حملے میں کئی فوجی ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

دوسری طرف غزہ میں اسرائیلی فوج کی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری جاری رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی جارحیت کا شکار ہوکر مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »