//

کوئٹہ: چین کے تعاون سے خواتین میں حفظانِ صحت کٹس تقسیم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں خواتین میں حفظان صحت کی کٹس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔

حفاظتی کٹس وزارت موسمیاتی تبدیلی اور چین کے تعاون سے پیش کی گئیں۔وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پسماندہ علاقوں کی خواتین کو صحت و صفائی کے مسائل کا سامنا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حفظان صحت کی کٹس تقسیم کرنے کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہے، یہ اقدام پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جاری تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد خطے میں سماجی و اقتصادی حالات بہتر بنانا ہے۔رومینہ خورشید نے بتایا کہ اس سے پہلے حب اور اوتھل کے اسکولوں کی طالبات میں حفظانِ صحت کی کٹس تقسیم کی ہیں، اسکولوں میں ڈراپ ریٹ کم اور بچیوں کو صحت کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔اس موقع پر چیئرپرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی ثمینہ زہری نے کہا کہ بلوچستان میں حفظانِ صحت اور صفائی کی حالت تشویش ناک ہے، سیوریج سسٹم، صاف پانی، ہاتھ دھونے کے صابن تک عدم رسائی خواتین میں صحت کے مسائل بڑھا رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ لڑکیوں اور خواتین کو حفظان صحت اور صفائی کی اہمیت پر خصوصی آگاہی ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »