//

کراچی ائیرپورٹ دھماکا: حملہ آور نے سول انجینئرنگ میں ڈپلومہ کررکھا تھا، تفصیلات سامنے آگئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ائیرپورٹ سگنل پر دھماکے کے حملہ آورکی تفصیلات سامنے آگئیں۔

تفتیشی حکام کے مطابق حملہ آورنے نوشکی کے سرکاری اسکول سے 2016 میں میٹرک کیا اور منڈی بہاوالدین کےٹیکنیکل کالج سےسول انجینئرنگ کاڈپلومہ حاصل کیا۔

تفتیشی حکام کا بتانا ہے کہ حملہ آور نے لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچرمیں بی بی اے میں داخلہ لیا۔

دوسری جانب کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکے میں اس سے قبل آج دیگر اہم تفصیلات بھی سامنے آئی تھیں جس میں بتایا گیا تھا کہ تفتیشی حکام نے 6 مشکوک نمبرزکاڈیٹا حاصل کرلیا ہے جب کہ 9 مشکوک افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ 6 اکتوبر کی رات کراچی ائیرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں دو چینی شہریوں سمیت تین افراد ہلاک ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »