//

ہڑتال سے یومیہ 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے 190 ارب روپے یومیہ کا نقصان ہوتا ہے، معاشی استحکام کےلیے کیے اقدامات کے ثمرات آنا شروع ہوگئے۔

خصوصی گفتگو میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے، آنے والے دنوں میں مہنگائی مزید کم ہوگی، آئندہ پالیسی ریٹ میں مزید کمی کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں محنت سے معاشی استحکام لائے، اقتصادی ڈھانچے میں اصلاحات کا عمل شروع ہوچکا ہے، ہڑتالوں کے ملکی معیشت پر گہرے اثرات پڑتے ہیں۔

سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ہڑتالوں اور احتجاج کے معیشت پر منفی اثرات پڑتے ہیں، جو لوگ ہڑتال کی کال دیتے ہیں ان کو بھی سوچنا چاہیے، وہ اپنے مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کریں۔ ہڑتال سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے.انہوں نے کہا کہ عوام کو مزید ریلیف دینے کےلیے آئی پی پیز سے بات ہو رہی ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ چینی بھائیوں کے جانی نقصان کا کوئی تخمینہ نہیں لگایا جاسکتا، 2 چینی آئی پی پیز کے انجینئر تھے اویس لغاری کے ساتھ مل کر کام کر رہے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »