//

میڈیکل کالجز کی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتےہیں،بی ایس او

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بی ایم سی یونٹ کی جانب سے بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے تحت میڈیکل کالجز کی مختلف فیسوں، بشمول امتحانی فیس، ڈی ایم سی فیس، اور دیگر غیر ضروری چارجز میں من مرضی اضافے کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔

یہ اقدامات بلوچستان جیسے غریب صوبے کے طلبا کے ساتھ انتہائی ناانصافی ہیں، اور انہیں تعلیم کے حق سے محروم رکھنے کے مترادف ہیں۔بی ایس او بی ایم سی یونٹ نے سخت الفاظ میں اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ظالمانہ اقدامات کا مقصد طلبا کو مالی بوجھ تلے دبا کر تعلیمی میدان سے دور رکھنا ہے۔ امتحانی فیس، ڈی ایم سی فیس، اور سرٹیفکیٹ فیس میں یہ بے جا اضافے تعلیم حاصل کرنے کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ بن رہے ہیں، جس سے طالب علموں کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔بی ایس او بی ایم سی یونٹ نے یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس غیر منطقی اضافے کو واپس لے ورنہ طلبا احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہوں گے، اور اس کے نتائج کی ذمہ داری یونیورسٹی انتظامیہ پر ہوگی۔بلوچستان کے طلبا کے تعلیمی حقوق کو پامال کرنے کی یہ سازش کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »