//

جیکب آباد: غیر قانونی اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : جیکب آباد میں سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا کر دو ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے گوٹھ عبداللہ لاشاری کے قریب خفیہ اطلاع پر پولیس نے گاڑی کی تلاشی لی تو گاڑی میں خفیہ طریقے سے چھپایا جانے والا غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا،

ایس ایس پی (ر) کیپٹن صدام حسین خاصخیلی کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحہ میں 4 بندوقیں، 2 ٹی ٹی سمیت ایک رائفل اور 200 گولیاں برآمد کر کے اسلحہ اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان غلام مصطفیٰ میرانی اور اسماعیل کھوسہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

ایس ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ برآمد ہونے والا اسلحہ بلوچستان سے سندھ منتقل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔۔۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »