//

خود کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار کرنا ہو گا: وزیرِ اعظم آزاد کشمیر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر ماحولیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔

چوہدری انوار الحق نے یہ بات 8 اکتوبر 2005ء کو کشمیر میں آئے ہولناک زلزلے کے حوالے سے منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اپنے آپ کو ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کرنا ہوگا۔اس تقریب کا انعقاد مظفرآباد میں یونیورسٹی کالج گراؤنڈ میں یادگارِ شہداء پر کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں وزراء، انتظامیہ اور شہریوں نے شرکت کی۔

اس تقریب میں 8 بجکر 52 منٹ پر سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔زلزلے کے شہداء کی یادگار پر پھول رکھے گئے، پولیس دستے کی جانب سے سلامی بھی پیش کی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔یادگارِ شہداء پر امریکا، برطانیہ، چین، روس، سعودیہ، جاپان، عرب امارات، اور اقوام متحدہ کے پرچم بھی لہرائے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »