//

بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل، بارش کی پیشگوئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے تحت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے جل تھل ایک ہوگیا۔

کوئٹہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات نے آج یعنی منگل کو بھی کوئٹہ سمیت صوبے کے 6 اضلاع میں مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش وادی کوئٹہ میں 9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، وادی کوئٹہ اور گردونواح میں پیر کی صبح گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ بارش سے جہاں خنکی میں اضافہ ہوا وہیں شہر کی مختلف شاہراہوں اور گلیوں میں نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے پانی کھڑا ہوگیا۔

بلوچستان کے شمالی علاقوں توبہ اچکزئی، شیلاباغ، توبہ کاکڑی، پشین، نوشکی، قلعہ عبداللہ میں بھی بارش ہوئی، نوشکی کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی اور سڑکوں پر پانی آجانے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، لورالائی، خضداراور کوئٹہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےسا تھ بارش کی توقع ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »