//

حکومت بلوچستان نے آئی ایس آئی کو سرکاری ملازمین پروموشن کا اختیار دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبے میں گریڈ 19یا اس سے زائد پر افسران کی ترقی ، گریڈ 17کے نئے بھرتی ہونے والے افسران سمیت انتظامی سیکرٹریز، ضلعی اور ڈویژنل سطح پر تعیناتیوں کے لئے انٹر سروسز انٹیلی جنس کو خصوصی جانچ پڑتال اور سیکورٹی کلیئرنس ایجنسی قرار دے دیا ۔

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے بعد ڈائریکٹریٹ جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس ( آئی ایس آئی ) کو بلوچستان میں جانچ پڑتال اور اسکریننگ کے لئے خصوصی ایجنسی قرار دے دیا ہے ۔ اعلامیے کے مطابق صوبے میں 19گریڈ یا اس سے زائد پر ترقی کے لئے آئی ایس آئی کی ویریفیکیشن اور سیکورٹی کلیئرنس درکار ہوگی اس کے ساتھ ساتھ گریڈ 17کی آسامیوں پر بھرتی کے لئے بھی آئی ایس آئی کی ویریفیکیشن اور اسکریننگ چاہیے ہوگی ۔

اعلامیے کے مطابق مجاذ حکام صوبے میں انتظامی محکموں کے سیکرٹری، ڈویژنل کمشنر، اٹیچ محکموں کے سربراہان ، ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کے وقت بھی خصوصی ویریفیکیشن اور سیکورٹی کلیئرنس کروا سکیں جبکہ افسران کے کنڈکٹ سمیت شکایات کی صورت میں بھی خصوصی جانچ پڑتال ایجنسی سے رپورٹ حاصل کی جاسکے گی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »