//

مالدیپ کے صدر کشیدگی کے بعد تعلقات کی بحالی کیلئے بھارت پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مالدیپ کے صدر محمد معیزو کشیدگی میں کمی اور تعلقات کی بحالی کیلئے 5 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔

محمد معیزو ملک کی مالی مشکلاتوں کے پیش نظر انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ بھارت کا دورہ کر رہے ہے، اپنے پانچ روزہ دورے کے موقع پر وہ وزیراعظم نریندر مودی سمیت دیگر اہم بھارتی حکام اور کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

اس سے قبل دونوں میں ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اس وقت پیدا ہو گئی تھی جب محمد معیزو نے بھارت کو مالدیپ سے اپنی فوج نکالنے کا حکم دیتے ہوئے مالدیپ پر بھارتی اثررسوخ کو ملکی خودمختاری کیلئے خطرہ قرار دیا تھا۔

2023 کے انتخابات میں بھی معیزو کی پروگریسو پارٹی آف مالدیپ نے وعدہ کیا تھا کہ میڈیکل ایواکیوایشن اور انسانی مدد کیلئے جزیرہ نما میں موجود بھارتی فوجیوں کو بھی واپس بھجوائیں گے۔

بعد ازاں صدر منتخب ہونے کے بعد محمد معیزو نے ترکیہ اور چین کے دورےکیے جو کہ بھارت کیلئے ایک جھٹکا تھے کیونکہ اس سے قبل روایتی طور پر مالدیپی صدور اپنی پہلی سرکاری یاترا ہمیشہ بھارت کی ہی کرتے رہے تھے۔

واضح رہے کہ بھارت نے مارچ میں اپنے فوجی دستوں کو مالدیپ سے واپس بلالیا تھا تاہم بحر ہند میں چین کے بڑھتی ہوئی موجودگی پر تحفظات کے پیش نظر اس نے مالدیپ کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم نہیں کیے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ

وش ویب: انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 19 پیسےسستا ہوا ہے۔…

Translate »