//

گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان ضلع کیچ کے زیر اہتمام اساتذہ کے احترام و عظمت کے حوالے سے پُروقار تقریب منعقد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان ضلع کیچ کے زیراہتمام اساتذہ کے احترام و عظمت کے حوالے سے گرلز ماڈل ہائی سکول تُربَت کے ہال میں پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب کی صدارت جی ٹی اے کیچ کے صدر اکبر علی اکبر کررہے تھے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق وزیراعلٰی بلوچستان و ایم پی اے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جبکہ ایک اسٹوڈنٹ نے گانا گاکر اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ تقریب سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، ڈویژنل ڈائریکٹر تعلیم اسکولز مکران عبدالغفور دشتی اور جی ٹی اے بی کیچ کے صدر اکبر علی اکبر نے اساتذہ کے عالمی دن کی مناسبت سے خطاب کیا۔

ضلع کیچ میں تدریس و تعلیم کے شعبے میں بہتریں کارکردگی پیش کرنے والے میل و فیمیل اساتذہ کرام کو تعریفی سرٹیفکیٹ و اسناد تقسیم کیئے گئے. پروگرام کے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض جی ٹی اے بی مکران کے صدر محمد اقبال بلوچ نے سر انجام دیئے۔ پروگرام میں ڈی ای او خصدار عابد حسین بلوچ، نیشنل پارٹی کےضلعی صدر یونس جاوید، سابق صدر مشکور انور بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »