//

توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر رواں ہفتے کے لیے نوٹس جاری کر دیا.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 4 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر رواں ہفتے کے لیے نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔تحریری حکم نامے میں ہدایت کی گئی ہے کہ ایف آئی اے آئندہ سماعت تک درخواستِ ضمانت پر جواب جمع کروائے۔

عدالت نے اپنے حکم نامے میں لکھا کہ پٹیشنر کے وکیل کے مطابق ٹرائل کورٹ کو بتایا گیا کہ اسی نوعیت کے ریفرنس میں پہلے بھی سزا ہو چُکی ہے اور ٹرائل کورٹ نے اسی بنیاد پر ضمانت مسترد کر دی تھی۔تحریری حکم نامے کے مطابق ٹرائل کورٹ سے ضمانت مسترد ہونے پر ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا، عدالت میں بشریٰ بی بی کی جانب سے بیرسٹر خدیجہ صدیقی، خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ پیش ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »