//

ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی عالمی یوم مزاحمت کے دن کی مناسبت سے بلوچستان اسمبلی کے باہر آل پارٹیز کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آل پارٹیز کے زیر اہتمام اسرائیلی جارحیت کے خلاف عالمی یوم مزاحمت منایا گیا۔

بلوچستان اسمبلی سے ملحقہ یونیٹی چوک پر فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ ہوا جو بعد میں جلسے کی صورت اختیار کرگیا جس میں سیاسی اور سماجی تنظیموں کے رہنماؤں ، وزیر ماحولیات نسیم الرحمن ،مولانا عبدالحق ہاشمی، مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور بابا غلام رسول عمرانی و دیگر کارکنان نے شرکت کی۔ شرکا کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور کارکنوں نے بارش کے باوجود اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے میں شرکت کی۔اس موقع پر شرکا کا کہنا تھا کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، ایک دوسرے کے دکھ میں کھڑے ہیں، اسرائیل اپنی جارحیت بند کرے، یوم مزاحمت کے موقع پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف سب متحد ہیں۔
دوسری جانب مولانا عبدالحق ہاشمی کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے.

انکا مزید کہنا تھا کہ یوم مزاحمت سرکاری طور پر منانا خوش آئند ہے، پوری دنیا کے مسلم ممالک سے کہتے ہیں کے اس ظلم کے خلاف متحد ہوکر آواز اٹھائیں۔ یوم مزاحمت کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے فلسطینی عوام کے لیے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »