//

پاکستان فٹبال ٹیم روس کیخلاف فرینڈلی میچ سے محروم، مگر کیوں؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان فٹبال ٹیم روس جیسے بڑے حریف کیخلاف فیڈریشن کی غفلت کے باعث فرینڈلی میچ کھیلنے سے محروم ہوگئی۔

روس اور پاکستان کے درمیان اکتوبر میں ممکنہ فرینڈلی میچ کیلئے مذاکرات شروع ہوئے تاہم پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بات آگے نہ بڑھ سکی۔

عالمی رینکنگ میں 195 پر موجود پاکستان کے پاس 34ویں رینک کی ٹیم روس سے کھیلنے اور کھلاڑیوں کے سیکھنے کا موقع تھا تاہم غلفت نے فٹبال ٹیم کو محروم کردیا۔

ذرائع کے مطابق روس نے پاکستان کو اکتوبر کی فیفا انٹرنیشنل ونڈو میں ایک فرینڈلی میچ کھیلنے کی پیشکش کی تھی، جس کے تمام اخراجات روسی فٹبال فیڈریشن کو برداشت کرنا تھے۔

روس میں ہونے والے اس میچ کیلئے 11 اکتوبر کی تاریخ تجویز کی گئی تھی لیکن پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تیاری کیلئے ناکافی وقت کا جواز دیتے ہوئے اس پیشکش کو قبول نہ کیا۔

دونوں فیڈریشنز کے درمیان آخری رابطہ ستمبر کے آخر میں ہوا تھا اور اس کے بعد سے نومبر میں میچ کے امکانات تقریباً معدوم ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »