//

مکران میں “خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ آر سی پی کے زیراہتمام پروگرام منعقد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مکران میں خواتین کے مسائل اور ان کا حل” کے موضوع پر ایچ آر سی پی مکران ریجن تربت کے زیراہتمام تربت پریس کلب میں پروگرام منعقد ہوا۔

ایچ آر سی پی مکران ریجن کے کوآرڈنیٹر پروفیسر غنی پرواز، بلوچستان ہائی کورٹ بارکے صدرمحراب گچکی ایڈووکیٹ، کیچ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر رستم جان ایڈوکیٹ، این آر ایس پی کے ڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹر گل افروز، سٔنیہ کریم ،سماجی کارکن گل سمین ایڈوکیٹ، ڈاکٹر عظمی قادری، فضیلہ عزیز دشتی، عبدالمجید دشتی ایڈووکیٹ ، امبر مراد اور ڈاکٹر سمّی پرواز نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے معاشرے میں ایک اکیلی عورت کے بہت سے مسائل ہیں جن میں سے معاشی مسئلہ سر فہرست ہے۔ عورتوں کے مسائل میں سیاسی سماجی معاشی اور بہت سارے دوسرے مسائل شامل ہیں ہمارے معاشرے میں عورتوں اور مردوں میں پیدائش کے وقت ہی فرق پیدا کیا جاتا ہے ۔

مکران کے 60فیصد دیہاتی علاقے ہیں جہاں صحت کے بنیادی سہولیات بھی موثر نہیں جس کی وجہ سے 20 فیصدعورتیں دورانِ حمل فوت ہو جاتی ہیںاس سنگین مسئلے پر سنجیدہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ مکران پورے بر صغیر میں ایک منفرد علاقہ ہے کیونکہ یہاں سرداری اور قبائلی نظام نہیں ہے، جاگیردار نہیں ہیں ،بڑے سرمایہ دار نہیں ہیں، ذاتی جیل خانے نہیں ہیں، یہاں عورتوں کو ہر شعبے میں کام کرنے کی اجازت ہے، انہیں اسلامی شریعت کے مطابق حق مہر ملتا ہے، موروثی جائیداد میں سے ترکہ ملتا ہے اور وہ گھروں سے باہر نکل کر مختلف سرگرمیوں میں حصہ لے سکتی ہیں۔ہمارے معاشرے میں اگر دیکھا جائے تو ہمارے گھروں میں عورتیں احساس کمتری کا شکار بن رہی ہیں جس کی بناء پر خودکشی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔

آج کل عورتوں میں خودکشی کا رجحان بہت زیادہ ہے اس کی سب سے بڑی وجہ ہراسمنٹ سائبر سیکیورٹی ہے جس کی وجہ سے خودکشی کا رجحان بڑھ رہا ہے اور ہمارے معاشرے میں عورتوں کو اور بھی بہت سارے مسائل جن میں صحت، تعلیم، روزگار، تحفظ اور ٹرانسپورٹ شامل ہیں۔ بلوچستان کے دوسرے علاقوں کے مقابلے میں مکران میں عورتوں کو زیادہ حقوق حاصل ہیں، یہاں لوگ عورتوں کو معاشرے کے تمام شعبوں میں شامل کرتے ہیں تا ہم ان کے بہت سارے مسائل ہیں جن میں صحت ،تعلیم اور روزگار وغیرہ شامل ہیں اور غربت سے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتیں بھی کافی متاثر ہیں جبکہ ان تمام مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔

شرکاءنے مزیدکہاکہ ہمارے پاس فیملی کیسز زیادہ آتے ہیں جس کی وجہ سے دیکھا جائے تو عورتیں اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں اگر دیکھا جائے تو معاشرے میں تعلیم صرف نوکری کی خاطر حاصل کی جاتی ہے کیونکہ معاشرے میں شعور کی کمی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »