//

عالمی ادارہ صحت نے ڈینگی،چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلاؤ سے خبردار کردیا۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنے ہوگئے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کا بتانا ہے کہ اس سال اگست تک ڈینگی اور مچھروں سے پھیلنے والے کیسز کی تعداد ایک کروڑ 23 لاکھ پہنچ گئی ہےجب کہ پچھلے سال ڈینگی اور مچھروں سے پھیلنے والی وائرل بیماریوں کی تعداد 65 لاکھ تھی۔ڈبلیوایچ او کے مطابق اس سال دنیا بھر میں4 ارب افراد مچھرسے پھیلنے والی 3 بیماریوں سے متاثر ہوسکتے ہیں جب کہ ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس سے نمٹنےکے لیے اسٹریٹیجک پلان شروع کردیا ہے۔اس حوالے سے پاکستانی حکام کا بتانا ہے کہ پاکستان میں بھی اکتوبر کے مہینے میں ڈینگی اور چکن گونیا کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ڈینگی اور چکن گونیا کے بے تحاشہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، ڈینگی اور دیگر وائرس والی بیماریاں مون سون کےبعد بہت بڑھ گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »