//

محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے کے چار اضلاع کی لیویز فورس کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے کے چار اضلاع کی لیویز فورس کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ صوبے کے امن و امان کو بہتر بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید مضبوط کرنے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، بلوچستان کے چار اضلاع کوئٹہ، گوادر، لسبیلہ، اور حب کو مکمل طور پر پولیس ایریا قرار دے دیا گیا ہے۔ ان اضلاع میں لیویز فورس کی ذمہ داریوں کو پولیس کے حوالے کیا جائے گا، تاہم اس عمل میں مرحلہ وار پیش رفت ہوگی اور فوری طور پر تمام اضلاع کی لیویز نفری کو پولیس کے حوالے نہیں کیا گیا اس فیصلے کا مقصد ان اضلاع میں پولیسنگ نظام کو مزید فعال اور مثر بنانا ہے تاکہ ان علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا جا سکے۔

پولیس فورس کی تربیت اور وسائل کی بدولت ان اضلاع میں جرائم کی روک تھام اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنانے کی کوشش کی جائے گی۔بلوچستان میں لیویز فورس مقامی طور پر اہم کردار ادا کرتی ہے، لیکن ان چار اضلاع کو پولیس کے تحت لانے کا فیصلہ بلوچستان حکومت کی پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد جدید قانون نافذ کرنے والے اداروں کو زیادہ فعال بنانا ہے یہ اقدام بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کے تحت لیا گیا ہے تاکہ ان اضلاع میں بہتر امن و امان اور حفاظتی نظام فراہم کیا جا سکے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »