//

اکیسویں صدی میں بھی ہمارے اسکولوں میں سہولیات کا فقدان ہے، وزیرتعلیم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کا سنڈیمن ہائی سیکنڈری اسکول کوئٹہ کا اچانک دورہ ،مختلف کلاس روم میں گئی۔

طلبا سے سوالات کئے ،مسائل دریافت کئے،اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈاکٹر سید نصیر شاہ بھی صوبائی وزیر تعلیم کے ہمراہ تھے.

طلبا ءسے گفتگو کرتی ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ ،ہماری سب سے پہلی توجہ تعلیم ہے ، 29 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں ،اسکی وجہ غربت ہے ۔اکیسویں صدی میں ہمارے اسکولوں میں سہولیات کا فقدان ہے، ہمارے سکول بند ہین ، دور دراز اساتذہ اپنی ڈیوٹی نہیں کرتے ، کسی کی جگہ کوئی ڈیوٹی کرے یہ قابل قبول نہیں ،نوجوان باہر جانا چاہتے ہیں .باہر ملک پڑھنے جاہیں ،مگر واپس آکر اپنے ملک کی خد مت کریں ۔نوجوان ہمارے ملک اور قوم کی بنیاد ہیں، بنیاد کو مضبوط کرکے ملک اور قوم کو مضبوط کرنا ہے ،،نوجوان صوبے کا 64 فیصد ہیں آپ طاقت ہیں، آپنی طاقت ملک کے عوام کی خدمت میں استعمال کریں، ، پاکستان کی آرمی بہترین آرمی ہے ،انجینر بہترین، ڈاکٹر بہتریں ہیں، ہر شعبے میں بہترین لوگ ہیں ، صوبائی وزیر نے کیمسٹری اور بائیولو جی لیب کا بھی معائنہ کیا ۔صوباءوزیر تعلیم نے طلبا سے مسائل بھی دریافت کئے ،انکو ھل کرنے کی یقین دہانی کرائی،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »