//

گورنر جعفرخان مندوخیل کو چائنا کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے کراچی میں تعینات چائنیز قونصل جنرل (Mr Yang Yundong) نے جمعرات کے روز کراچی میں ملاقات کی.

ملاقات کے دوران گیم چینجر سی پیک منصوبہ، خطے میں رونما ہونے والی سیاسی ومعاشی تبدیلیاں، عوام کی دہلیز پر صحت کی سہولیات کی فراہمی اور بلوچستان کے اسٹوڈنٹس کیلئے اسکالرشپ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ چین ہمارا آزمودہ دوست ہیں جس نے تاریخ کے مختلف مراحل میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے۔ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تکمیل سے پاکستان تمام معاشی سرگرمیوں کا مرکز بنے گا.

انہوں نے کہا کہ سی پیک جیسے میگا پراجیکٹ کا ایک اہم لنک بلوچستان ہے اور گوادر درحقیقت سی پیک کے تاج پر چمکتا ہوا نگینہ ہے.

گورنر مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان قدرتی معدنیات اور وسائل سے مالا مال صوبہ ہے اور اس میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع دستیاب ہیں جن سے استفادہ کرنے کی اشد ضرورت ہے. اس سلسلے میں وفاقی اور صوبائی حکومتیں سرمایہ کاروں کو ہر قسم کا تحفظ دینے کیلئے پرعزم ہیں

گورنر بلوچستان یہ بات واضح کی کہ دونوں ممالک کے روشن مسقبل کے پیش نظر ہمیں اپنی نئی نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ جدید مہارتیں بھی سکھانے پر اپنی توجہ مرکوز رکھنی ہوگی.

ملاقات کے دوران چائنیز قونصل کی جانب سے گورنر بلوچستان کو چائنا کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت دی گئی. دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں معاونت جاری رکھنے اور عوام کا عوام سے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »