//

میانوالی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: میانوالی میں 2 اکتوبر کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق پولیس پر پتھراؤ، فائرنگ کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 22 نامزد اور 25 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ سٹی میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر میں 7 اے ٹی اے سمیت دیگر دفعات لگائی گئی ہیں۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ 10 افراد پہلے ہی گرفتار ہیں، مزید نامزد افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ حکومت پنجاب نے میانوالی میں 7 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر رکھی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی، پابندی کا اطلاق یکم اکتوبر سے7 اکتوبر تک ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »