//

اسرائیلی جارحیت؛ ایک دن میں غزہ میں 70، شام میں 3 اور بیروت میں 40 افراد شہید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت پر ڈرونز کی بارش کردی، کئی علاقے دھماکوں سے گونج اُٹھے۔

عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے تل ابیب میں ڈرون حملوں سے شہری خوف زدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے۔ بھگدڑ میں کئی افراد کچل جانے کے باعث بھی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے ایک ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ کوئی بڑا مالی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیلی فوج نے ان ڈرونز حملوں کے جواب میں لبنان کے دارالحکومت بیروت کے رہائشی علاقے ایک عمارت پر حملہ کردیا جس میں طبی ادارے کے 6 ارکان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت میں غزہ میں 70 فلسطینی، شام میں 3 شہری جب کہ بیروت میں 40 لبنانی شہید ہوگئے۔

اسرائیل نے اپنی بری فوج لبنان کے جنوبی علاقے میں داخل کردیں جنھیں حزب اللہ کے جنگجوؤں کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔

گزشتہ روز ایک دوبدو جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 10 کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »