//

بانیٔ پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے کی۔اس موقع پر خرم شہزاد، عامر محمود کیانی اور جمشید مغل انسداد دِہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے۔جج طاہر عباس سِپرا نے استفسار کیا کہ اسد عمر آئے ہیں؟ کہاں ہیں؟وکیلِ صفائی آمنہ علی نے کہا کہ اسد عمر مقدمے سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔جج طاہر عباس سِپرا نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی حاضری کے حوالے سے رپورٹ آئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیٹ دستیاب نہیں، آن لائن حاضری نہیں ہو سکتی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز بھی یہی رپورٹ آئی تھی، شوکاز نوٹس جاری کیا تھا آج بھی کر رہا ہوں، نوٹس میں لکھوں گا اگر انٹرنیٹ نہیں تو بانیٔ پی ٹی آئی کو عدالت پیش کریں۔بعد ازاں انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »