وش ویب:کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں گر گئی درجنوں افراد زخمی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بر وری بائپاس ہزارہ قبرستان کے قریب باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے. ایدھی ایمبولینسیز موقع کی جانب روانہ متعدد افراد کی زخمی ھونے کی اطلاع ہے .اب بھی لوگ گاڑی میں پھنس گئے ہیں۔ مزید ہلاکتیں واقع ھو سکتی ہے.