وش ویب: جعفرآبادمیں ڈی ایس پی سرکل شمن علی سولنگی نے ایس ایچ او کیٹل فارم محمدخان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہاہےکہ جعفرآبادپولیس نےکیٹل فارم تھانہ کی حدود خانکی پل کےقریب ڈکیتی کی کوشش کوناکام بنادیاہے.
پولیس کواطلاع ملی کہ ڈاکو موٹرسائیکل چھین کرفرارہورہےہیں توپولیس پارٹی نےڈاکوکاپیچھاکیاشدیدفائرنگ کےبعد3 ڈاکوؤں کوگرفتارکرلیاگیاہےجسکےقبضےسے3 عددپسٹل اورچھینی گئی موٹرسائیکل برآمدکیاگیاہے ملزمان میں دوداخان ریٹی۔ ایوب اور ضمیر بخشلانی شامل ہیں گرفتارملزمان سےتفتیش کاعمل جاری ہےملزمان کےانکشاف اور نشاندہی پر اِنکےسہولتکاروں کےخلاف بھی کاروائی کیجائےگی تاکہ علاقےمیں امن وامان بحال راہ سکے۔