//

بلوچستان میں اسپتالوں کی نجکاری اور کنٹریکٹ بنیاد پر بھرتی کرنے کی پالیسی کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کیچ کی احتجاجی ریلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان میں اسپتالوں کی نجکاری اور کنٹریکٹ بنیاد پر بھرتی کرنے کی پالیسی کیخلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کیچ کے زیراہتمام ٹیچنگ اسپتال تربت سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

ریلی میں مکران میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کے پروفیسرز ، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف شامل تھے۔اس موقع پر وائی ڈی اے کیچ کے صدر ڈاکٹر حیات بلوچ اور پی ایم اے کیچ کے صدر ڈاکٹر میران دشتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے اسپتالوں کی نجکاری سے بوجھ غریب مریضوں پر پڑے گا، بلوچستان کے تمام ڈاکٹرز نجکاری کے خلاف متحد ہیں کیونکہ یہ ہزاروں ملازمین کے روزگار کا مسئلہ ہے۔

سرکاری اسپتالوں کی نجکاری سے صحت کے مسائل مزید بڑھیں گے، کنٹریکٹ بنیاد پر ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف بھرتی کرنے کا عمل اداروں کو تباہ کرنے کی پالیسی ہے جسکی مزمت کرتے ہیں۔

احتجاج میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن، پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ کیچ اور پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ٹیچنگ اسپتال کے اراکین شامل تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »