//

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، کپتان کون ہوگا؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کے 7 رُکنی اسکواڈ کا ا علان کر دیا گیا۔

ہانگ کانگ ورلڈ سکسز ٹورنامنٹ یکم سے تین نومبر تک کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں حصہ لینے والے پاکستان کے 7 رُکنی اسکواڈ کی قیادت آل راؤنڈر فہیم اشرف کریں گے۔

ایونٹ میں 8 ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔

1993 سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کو پاکستان ٹیم نے4 بار جیتا ہے جبکہ 5 بار رنرز اپ رہی ہے۔

پاکستان 2017 میں ہونے والے اس ایونٹ کے آخری ایڈیشن میں رنرز اپ رہی تھی۔

7 سال بعد ہونےوالے اس ایونٹ کیلئے 7 رکنی پاکستانی اسکواڈ میں کپتان فہیم اشرف کے علاوہ عامر یامین، آصف علی، دانش عزیز، حسین طلعت، وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق اور شہاب خان شامل ہیں۔

سابق ٹیسٹ وکٹ کیپربیٹر سلیم یوسف ٹیم کے منیجر ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »