//

خطے میں کشیدگی وسیع کرنا امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں: ایرانی صدر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہےکہ ایران جنگ اور خوں ریزی کا خواہاں نہیں جب کہ خطے میں کشیدگی وسیع کرنا امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں۔

دوحہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی کوشش کی تو ایران کا جواب زیادہ سخت اور طاقتور ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایران جنگ اور خوں ریزی کا خواہاں نہیں، خطے میں امن اور استحکام چاہتا ہے۔

مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ایران کے معزز مہمان کو شہید کرکے کشیدگی کا آغاز کیا، اسرائیل خطے میں کشیدگی کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے، خطے میں کشیدگی وسیع کرنا امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں، یورپی ممالک اور امریکا اسرائیل کے بڑھتے جرائم کو رکوائیں۔

واضح رہے کہ منگل کی روز ایران نے اسرائیل پر 400 کے قریب میزائل سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا یہ حملہ اسرائیل نے فلسطین مزاحمتی تنظیم کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حسب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »