//

کوئٹہ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کی قیادت میں سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف پرحجوم احتجاجی ریلی نکالی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت بلوچستان کی غیر منصفانہ پالیسیوں کے خلاف بلوچستان بھر سمیت کوئٹہ میں بھی مختلف سرکاری ہسپتالوں سے گرینڈ ہیلتھ الائینس کے زیر اہتمام احتتاجی ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کوئٹہ کے سامنے ایک عظیم الشان مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرین کے مطابق مظاہرے کا مقصد محکمہ صحت کی بگڑتی ہوئی صورت حال اور حکومت بلوچستان کی ملازم دشمن پالیسیوں کے خلاف شدید ردعمل ظاہر کرنا ہے۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کا کہنا تھا کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان مسلسل حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتا رہا ہے کہ صحت کے شعبے میں درپیش مسائل کو حل کرنے اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے فوری اور عملی اقدامات کیے جائیں، مگر حکومت بلوچستان کی جانب سے مسلسل نظرانداز کیے جانے والے صحت کے مسائل اور ملازمین کے حقوق کے خلاف جاری ملازم دشمن پالیسیوں نے محکمہ صحت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ان پالیسیوں کا مقصد محض منافع اور کرپشن کا فروغ ہے، جس سے عوام اور طبی عملہ دونوں بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

مظاہرین نے مزید کہا کہ ہم حکومت بلوچستان کو کسی بھی قیمت پر یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کریں اور محکمہ صحت کو منافع اور کرپشن کی نذر کرے۔

ڈاکٹر بہار شاہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات کو سنجیدگی سے نہ لیا، تو ہم مزید سخت اقدامات اٹھانے پر مجبور ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »