//

کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی زیر صدرات گرلز اسکول اور بی ایچ یوز کو آؤٹ سورس کرنے کے حوالے سے اجلاس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کمشنر کوئٹہ ڈویژن ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن حمزہ شفقات کی زیر صدارت میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیر اہتمام گرلز اسکول اور بی ایچ یوز کو آؤٹ سورس کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔

اجلاس میں چیئرمین تعلیم فاؤنڈیشن ڈاکٹر ظفر قادر، سی ای او تعلیم فاؤنڈیشن عاصم مشتاق ،اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کوئٹہ ڈویژن سید کلیم اللہ، چیف میٹروپولیٹن کارپوریشن عطاءاللہ بلوچ، اسٹیٹ افیسر ایم سی کیو ذوالفقار علی، لا افیسر عبداللہ خان اور ڈی ڈی ایف عبدالخالق بھی موجود تھے۔ اجلاس میں فاطمہ جناح گرلز اسکول گودت سنگھ روڈ اور بی ایچ یوز جو کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیر اہتمام چل رہے ہیں انہیں آؤٹ سورس کرنے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا تاکہ اسکول میں بچوں کی تعلیم بہتر اور بی ایچ یوز میں لوگوں کو بہترین صحت کی سہولیات موثر آ سکے اس سلسلے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اسکول اور بی ایچ یوز کو پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے چلایا جائے گا تاکہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن پر غیر ضروری اخراجات اور بوجھ کم کرنے کے علاؤہ اسکول میں تعلیم کا معیار کو بہتر بنایا جاسکے ۔

اجلاس میں کہا گیا کہ شہر کے وسط میں قائم اسکول کی عمارت ،کلاسز، لیب اور ہال موجود ہیں اس کے باوجود کارکردگی اطمینان بخش نہیں لہذا اسکول اور بی ایچ یوز کا معیار بہتر بنانے کے لیے آؤٹ سورس کرنا بے حد ضروری ہے اجلاس میں کہا گیا کہ شہر میں صفائی ستھرائی کے کام اور سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے کام کو پہلے سے ہی آؤٹ سورس کیا گیا ہے جس سے شہر میں صفائی کی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے اور اس سے میٹروپولیٹن کارپوریشن پر اخراجات کا بوجھ بھی کم ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »