وش ویب: کوئٹہ میں کانگو وائرس سے بچاو کے لیے کوئٹہ کے مختلف مویشی منڈیو میں حفاظتی اسپرے اور ویکسینیشن جاری ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مختلف ٹیموں نے محکمہ لائیو اسٹاک کے عملے ویٹنری ڈاکٹرز کے ہمراہ کچلاک ائیرپورٹ روڈ مشرقی بائ پاس سریاب روڈ کواری روڈ کے مویشی منڈی میں کانگو وائرس سے بچاو کے اسپرے اور ویکسنیشن کیے۔ ویکسین اور اسپرے شدہ بھیڑ کی تعداد 994، بکریوں کی 835 اور مویشیوں کی تعداد 242 ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ٹیمیں متعلقہ محکموں کے اہلکاران کے ہمراہ روزانہ کے بنیاد پر کوئٹہ کے تمام مویشی منڈیوں میں حفاظتی اقدامات کیے جائیگے۔ کوئٹہ کے تمام مویشی منڈیوں میں کانگو وائرس کے پیشن نظر کیمپ لگاے دیے ہیں جن میں روزانہ کے بنیاد پر ویٹرنری ڈاکٹر ڈیوٹیاں سرانجام دیتے ہیں۔ یہ ٹیمیں روزانہ منڈیوں میں اسپرے کریگے مویشیوں کے چیک اپ کریگے جس جانور میں کانگوا وائرس پایا گیا تو اسکو زبح نہیں کیا جائیگا۔