//

اسٹاک ایکسچینج میں ستمبر کے آخری روز کاروبار کا منفی رجحان،177 پوائنٹس کی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ستمبر کے آخری روز کاروبار کا منفی رجحان رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ستمبر کے اختتام پر 177 پوائنٹس کمی کے بعد 81114 رہا۔

بازار میں گزشتہ روز 29 کروڑ 79 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 34 ارب روپے کم ہوکر 10619 ارب روپے رہی۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ستمبر میں 2625 پوائنٹس بڑھا ہے جس کے بعد انڈیکس ستمبرکے اختتام پر 81114 رہا۔

ماہ ستمبر میں انڈیکس 4665 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی ستمبر میں بلند ترین سطح 82905 اور کم ترین سطح 78240 رہی۔

ستمبر میں شیئرز بازار میں 10 ارب 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 321 ارب روپے رہی ۔

ستمبر میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 134 ارب روپے بڑھ کر 10619 ارب روپے رہی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »