//

ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم بلوچ نے تربت پریس کلب کا دورہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم بلوچ نے تربت پریس کلب کا دورہ کیا اور پروگرام گندونند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبہ جات کی بہتری ان کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں .

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم بلوچ نے تربت پریس کلب کا دورہ کیا اور پروگرام گندونند میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبہ جات کی بہتری ان کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں تاہم دیگر شعبوں کی بہتری کیلئے بھی وہ ہمہ وقت کوشاں ہیں اس سرزمین کا فرزند ہونے کے ناطے وہ یہاں کے سوشیو اکنامک مشکلات کا اچھی طرح ادراک رکھتے ہیں. تاہم تعلیم وصحت کا شعبہ بنیادی اہمیت کا حامل ہونے کے باعث بھرپور توجہ کے متقاضی ہیں۔ تعلیم وصحت کے شعبے میں غیرحاضری پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے، تعلیم وصحت کے شعبے میں غیرحاضر اسٹاف کے خلاف موثر محکمانہ کاروائیاں کی جارہی ہیں، کیچ میں اس وقت تعلیمی شرح 63فیصد ہے۔ اسماعیل ابراہیم بلوچ نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم میں اسٹاف کی کمی پورا کرنے کیلئے ایس بی کے بھرتیوں کا عمل آخری مراحل میں ہے جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی دلچسپی کی بدولت صوبہ بھر میں اساتذہ کی خالی آسامیوں پر بھرتی شروع کی جارہی ہے۔ ڈی سی کیچ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ضلع کیچ میں تعطل کے شکار مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کیلئے کمشنرمکران کی سربراہی میں تیزی سے اقدامات جاری ہیں اور سیکورٹی معاملات کوبہتر بناکر اسکیموں کی پروگریس بہتربنائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »