//

یونیورسٹی آف گوادر کا داخلہ سمسٹر فال کے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌گوادر یونیورسٹی میں آج سمسٹر فال 2024 کے داخلہ ٹیسٹ کا کامیابی سے انعقاد کیا، جس میں ضلع گوادر اور گردنواح سے اچھی تعداد میں خواہشمند طلباء نے حصہ لیا۔

وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کامیاب ٹیسٹ منعقد کرنے پر ٹیسٹ آرگنائزنگ ٹیم کو سراہا۔

وائس چانسلر نے اپنے بیان میں کہا کہ “انٹری ٹیسٹ میں زیادہ ٹرن آؤٹ گوادر یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں طلباء کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔ ہم معیاری تعلیم کی پیشکش کرنے اور مستقبل کے لیڈروں کی تشکیل کے لیے وقف ہیں‘‘۔

یونیورسٹی اف گوادر منیجمنٹ سائنسز، کامرس، اکنامکس، کیمسٹری، ایجوکیشن، کمپیوٹر سائنس، اور انگلش سمیت مختلف شعبوں میں متنوع پروگرام کی پیشکش کرتی ہے، جو مکران کے مختلف حصوں اور اس سے باہر کے طلباء کو راغب کرتی ہے۔ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ زیرو سمسٹر کی کلاسز اکتوبر کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »