//

وزیراعظم کے دورہ اقوام متحدہ میں کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جاسکا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم کے امریکی میڈیا کوانٹرویو اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کا طے شدہ پروگرام منسوخ کرنا پڑ گیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی پاکستانی کمیونٹی کے منتخب افراد سے ملاقات کی منظوری نہیں دی گئی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد ہوٹل پہنچے اور وہاں سے لندن روانہ ہوگئے، وزیراعظم کے ساتھ سفر کرنے والے افراد کا سامان پہلے ہی ائیرپورٹ لے جایا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ چکے ہیں جہاں وہ تین سے چار روز قیام کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا جبکہ برطانوی ہم منصب کئیر اسٹارمر سمیت کئی اہم عالمی شخصیات سے بھی ملاقات کیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »