//

بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے شاہ زیب رند ترقی کی روشن مثال ہیں، وزیر اعلیٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عالمی کراٹے کمبیٹ کھلاڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کو کوئٹہ ائیر پورٹ پر خوش آمدید کہا اور گلے سے لگایا۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی شاہ زیب رند کو جیت کا تسلسل برقرار رکھنے پر مبارکباد دی، اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزراء بخت محمد کاکڑ، میر عاصم کرد گیلو، وزیر اعلیٰ کے مشیر سردار غلام رسول عمرانی، پارلیمانی سیکرٹری کھیل ، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند، سیکرٹری کھیل ، کمشنر کوئٹہ اور دیگر موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے شاہ زیب رند سے متعلق گفتگو میں کہا کہ آپ بلوچستان اور پاکستان کا فخر ہیں۔ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا آپ جیسے باصلاحیت نوجوان سے ہی ملک کا روشن مستقبل وابستہ ہےوزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے شاہ زیب رند ترقی کی روشن مثال ہیں .

یاد رہے حال ہی میں شاہ زیب رند نے سنگاپور میں ہونے والے عالمی کراٹے کمبیٹ مقابلے میں جیت اپنے نام کی، وہ پاکستان کے پہلے کراٹے کومبیٹ ورلڈ چیمپئن بنے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول: آج کامیڈی تھیٹر پلے ’خوابوں کی نوٹنکی‘ پیش کیا جائیگا

وش ویب: آرٹس کونسل میں ورلڈ کلچر فیسٹیول کا سلسلہ زوروشور سے جاری ہے۔ 38…

آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ

وش ویب: آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے چئیرمین پی سی بی دبئی روانہ…

تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش، پچ سکھانے کیلئے ہیٹرز کا استعمال

وش ویب: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے فیصلہ کن ٹیسٹ کےلیے پنڈی اسٹیڈیم…

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح

وش ویب: نیوزی لینڈ نے بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل…

نیوزی لینڈ نے پہلے مرتبہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

وش ویب: نیوزی لینڈ نے پہلے مرتبہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

Translate »