//

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس نے لبنان میں حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی مذمت کی ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کا بزدلانہ قتل جرم اور حماقت ہے۔

عرب اور اسرائیلی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جدید ترین ایف 35 جنگی طیارے نے جنوبی ٹاؤن ضاحیہ جنوبیہ میں حزب اللّٰہ کی حساس تنصیبات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں حزب اللّٰہ کے سینئر ترین رہنما ابراہیم عقیل عرف تحسین شہید ہو گئے۔اسرائیلی سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی بم باری اس وقت کی گئی جب حزب اللّٰہ اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کا اجلاس جاری تھا۔عرب میڈیا کے مطابق ابراہیم عقیل امریکی حکومت کو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل تھے، جن کی زندہ یا مردہ گرفتاری کے لیے 70 لاکھ ڈالرز کا انعام رکھا گیا تھا۔

ابراہیم عقیل پر 1983ء کے دوران بیروت میں امریکی سفارت خانے سمیت فوجی اڈوں میں دھماکے کرنے اور امریکی میرینز سمیت 300 سے زائد امریکیوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ امریکی شہریوں کو یرغمال بنانے کے سنگین الزامات عائد تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »